Muslims issues

کرکٹ دیکھو کرکٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برما کے غریب مسلمان مر رہے ہیں، مدد کیلیۓ پکار رہے ہیں۔۔ تمہیں کیوں درد محسوس ہوگا تمہیں وزیرستان کے مظلوموں کا دکھ محسوس نہیں ہوتا تو یہ دکھ محسوس کیوںکر ہوگا؟ ویسے بھی نیشنلزم تو یہی سکھاتی ہے کہ سب سے پہلے پاکستان۔۔۔! وزیرستانی مسلمان مرے تو مرے، دیگر قبایؑلی مرے، کشمیری مرے، افغانی مرے، عراقی مرے، شامی مرے، برمی مرے، فلسطینی مرے۔۔ پاکستانیوں کو کویؑ تکلیف ہی نہیں! کیوں کہ یہ پاکستانی ہیں! مسلمان کی تو نشانی یہی ہے کہ ایک بِن لادن کیلیۓ پورا ملک تہِ تیغ کرالیا۔۔ مگر دینی حمیت اور غیرت نہ چھوڑی۔۔ اور پاکستانیوں کو اپنے ملک کے "امیج" کی پڑی ہویؑ ہے! بھیؑ زمبابوے کی ٹیم آرہی ہے نا! کرکٹ ہوگی، میک-اپ، سٹکرز، جھنڈے، کھسرے ٹایؑپ لڑکے، نیم عریاں لڑکیاں، بےشرم "فیملیز"۔۔۔ کچھ عاقبت نا اندیش بوڑھے۔۔ ہر طبقہ اسٹیڈیم میں پہنچ جاۓگا!
اس سب سے کیا ہوگا؟ سافٹ امیج جاۓگا۔۔۔!!! کہاں جاۓگا؟؟ عالمی "برادری" میں۔۔۔ پھر لاکھوں، کروڑوں، اربوں خرچہ چند کھلاڑیوں اور مداریوں کی سیکیورٹی اور شایانِ شان انتظامات کیلیۓ! جو سٹیڈیم نہیں جاۓگا وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ٹی-وی اسکرینوں کے سامنے بیٹھ جاۓگا۔۔ سوشل میڈیا میں یہ مارا وہ مارا کا شور۔۔ ٹی-وی میں میوزک کے شور، تماشایؑوں کے بھنگڑوں، چھکوں چوکوں میں یہ برما، کشمیر، وزیرستان، شام وغیرہ یہ سب چیزیں بکواس سی لگنے لگتی ہیں۔۔ اس شور میں امریکی کافروں کے ڈرون کا شکار ہونے والوں کی بیواؤں کی آہوں کی آوازیں دب کر رہ جاتی ہیں۔۔ ان یتیم بچوں کی سسکیاں کہیں شور مین گم ہوجاتی ہیں۔۔ اپنے گھر میں اپنے بھایؑوں پر جنگ مسلط کرنے والے مہمانوں کی عزت و حرمت اور ادب و احترام سکھانے لگ جاتے ہیں۔۔ وہ بھی ایسے وقت میں جب مرتد حکمران اور انکے چیلے انہیں بلاکر مسلمانوں کی مظلومیت کا مزاق ارانے کیلیۓ ڈگڈگی لیے بندر ناچ شروع کروادیتے ہیں۔۔۔ ہماری لاشوں پر بھنگڑے ڈالنے، ہماری میتوں پر تالیاں بجا بجا کر خوش ہونے کیلیۓ ایک سٹیج سج رہا ہے! تا کہ سویا ہوا مسلم سوتا رہے۔۔ بلکہ حسین خواب بھی دیکھتا رہے! اور امت مسلمہ کا درد رکھنے والوں پر بعد میں جاہلانہ فتووں اور بےجا اعتراضات کیلیۓ "انرجی" باقی رہے!!!!
لعنت ہے!

Comments

Popular Posts