Job in Pakistan


Job in Pakistan







معروف انسٹیٹیوٹ کوAutoCAD پڑھانے کیلئے تجربہ کار انسٹرکٹرز درکار ہیں۔Revit سوفٹ وئیر جاننے والوں کو ترجیح دے جائے گی۔انٹرویو کیلئے اپنا نام اور تجربہ اس نمبر SMSکریں۔0300-0228004 

اسکول کو تجربہ کار کمپیوٹر ہارڈ ویئر، ٹیکنیشین جو کمپیوٹر، مانیٹر اور پرنٹرز کی مرمت، نیٹ ورکنگ اور DVR کا کام جانتا ہو، نیز کمپیوٹر آپریٹر، گرافکس ڈیزائنر، اردو انگلش کمپوزر جو ان پیج، کورل ڈرا اور Adobe فوٹوشاپ پر مہارت رکھتا ہو، تنخواہ 10 سے 12 ہزار ٹائمنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک، 34977203، Email:cmghazi@gmail.com 
گلشن اقبال میں واقع آفس کیلئے جینٹس کمپیوٹر آپریٹر جو اسسٹنٹ اکاوٴنٹینٹ کا کام بھی کرسکے کی ضرورت ہے رابطہ موبائل نمبر … 0315-2733157 
میل / فیمیل گرافک ڈیزائنر جو اردو میگزین کیلئے Inpage پر ٹائپنگ اچھی اسپیڈ،کورل،فوٹو شاپ،فری ہینڈ پر کام جانتا ہو،HTML/PHPویب سائٹ کی دیکھ بھال کرسکتا ہو،رابطہ منیجر کرائم آبزرور آفس06 شالیمار ہائٹ نزد سماما شاپنگ مال یونیورسٹی روڈ کراچی فون 34801313 موبائل 03202285225 ،www.crimeobserver.com کیش میمو21722 

Comments

Popular Posts